Zulf Raaton Si Hai

زلف راتوں سی ہے، رنگت ہے اجالوں جیسی
زلف راتوں سی ہے، رنگت ہے اجالوں جیسی
پر طبیعت ہے وہی بھولنے والوں جیسی
زلف راتوں سی ہے، رنگت ہے اجالوں جیسی
زلف راتوں سی ہے...

ڈھونڈتا پھرتا ہوں لوگوں میں شباہت اس کی
ڈھونڈتا پھرتا ہوں لوگوں میں شباہت اس کی

کہ وہ خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیس
زلف راتوں سی ہے، رنگت ہے اجالوں جیسی
پر طبیعت ہے وہی بھولنے والوں جیسی
زلف راتوں سی ہے، رنگت ہے اجالوں جیسی
زلف راتوں سی ہے...

اس کی باتیں بھی دل آویز ہیں صورت کی طرح
اس کی باتیں بھی دل آویز ہیں صورت کی طرح

میری سوچیں بھی پریشاں مِرے بالوں جیسی
زلف راتوں سی ہے، رنگت ہے اجالوں جیسی
پر طبیعت ہے وہی بھولنے والوں جیسی
زلف راتوں سی ہے، رنگت ہے اجالوں جیسی
زلف راتوں سی ہے...

اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے، فرازؔ؟
اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے، فرازؔ؟

رونے والوں کی طرح، جاگنے والوں جیسی
زلف راتوں سی ہے، رنگت ہے اجالوں جیسی
پر طبیعت ہے وہی بھولنے والوں جیسی
زلف راتوں سی ہے، رنگت ہے اجالوں جیسی
زلف راتوں سی ہے...



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link