Ab Kisko Sunayenge Is Dard Ka Afsana

اب کس کو سنائیں گے اِس درد کا افسانہ؟
اب کس کو سنائیں گے اِس درد کا افسانہ؟
سمجھے تھے جسے اپنا وہ ہو گیا بیگانہ
اب کس کو سنائیں گے اِس درد کا افسانہ؟

دن رات تڑپتے ہیں، جیتے ہیں نہ مرتے ہیں
دن رات تڑپتے ہیں، جیتے ہیں نہ مرتے ہیں

برباد محبت کا اِتنا سا ہے افسانہ
برباد محبت کا اِتنا سا ہے افسانہ

نادان تھے، سائے کو پانے کی تمنا کی
نادان تھے، سائے کو پانے کی تمنا کی

پتھر کے صنم پوجے، اِس دل کا کہا مانا
سمجھے تھے جسے اپنا وہ ہو گیا بیگانہ
اب کس کو سنائیں گے اِس درد کا افسانہ؟

خاموش ہوئی شمع، یادوں کا دھواں پھیلا
خاموش ہوئی شمع، یادوں کا دھواں پھیلا

جلنے کو کہاں جائے بھٹکا ہوا پروانہ؟
برباد محبت کا اِتنا سا ہے افسانہ
اب کس کو سنائیں گے اِس درد کا افسانہ؟
سمجھے تھے جسے اپنا...



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan, Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link