Mujh Sa Tujhko Chahne Wala

مجھ سا تجھ کو چاہنے والا
مجھ سا تجھ کو چاہنے والا
اِس دنیا میں کوئی اور ہو
الله نہ کرے، ہو، الله نہ کرے

تجھ کو اپنا بنانے والا
تجھ کو اپنا بنانے والا
اِس دنیا میں کوئی اور ہو
الله نہ کرے، ہو، الله نہ کرے

میرے دل کی دھڑکن تیرے دل میں بس جائے گی
میرے دل کی دھڑکن تیرے دل میں بس جائے گی
جب بھی کوئی پھول کھلے گا یاد میری آئے گی

ہر دم یوں یاد آنے والا
ہر دم یوں یاد آنے والا
اِس دنیا میں کوئی اور ہو
الله نہ کرے، ہو، الله نہ کرے

پیار کے وعدے، پیار کی قسمیں، ساتھی، بھول نہ جانا
پیار کے وعدے، پیار کی قسمیں، ساتھی، بھول نہ جانا
ختم نہ ہونے پائے اپنی چاہت کا افسانہ

پیار کی لاج نبھانے والا
پیار کی لاج نبھانے والا
اِس دنیا میں کوئی اور ہو
الله نہ کرے، ہو، الله نہ کرے

پیار کو کیسے روک سکیں گی دنیا کی دیواریں
پیار کو کیسے روک سکیں گی دنیا کی دیواریں
سایہ بن کر ساتھ رہیں گی میرے پیار کی یادیں

ایسا ساتھ نبھانے والا
ایسا ساتھ نبھانے والا
اِس دنیا میں کوئی اور ہو
الله نہ کرے، ہو، الله نہ کرے

مجھ سا تجھ کو چاہنے والا
مجھ سا تجھ کو چاہنے والا
اِس دنیا میں کوئی اور ہو
الله نہ کرے، ہو، الله نہ کرے



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link