Balam Tum Haar Gaye

بالم، تم ہار گئے، جیتا میرا پیار، ہو
مانو، نہ مانو، پیا، تم اپنی ہار کو
بالم، تم ہار گئے، جیتا میرا پیار، ہو
مانو، نہ مانو، پیا، تم اپنی ہار کو
بالم، تم ہار گئے

پر لاگے آج میری...
پر لاگے آج میری اٹھتی جوانی کو، اٹھتی جوانی کو
اُڑی اُڑی جاؤں لیے اپنی کہانی کو
اُڑی اُڑی جاؤں لیے اپنی کہانی کو، اپنی کہانی کو

آج میرے انگ انگ پہ چھائی بہار، ہو
مانو، نہ مانو، پیا، تم اپنی ہار کو
بالم، تم ہار گئے

وعدہ کرو مجھ سے...
وعدہ کرو مجھ سے، اب نہ ستاؤ گے، جی، اب نہ ستاؤ گے
کھاؤ قسم، موہے چھوڑ کے نہ جاؤ گے
کھاؤ قسم، موہے چھوڑ کے نہ جاؤ گے، چھوڑ کے نہ جاؤ گے

مشکل سے جوڑے ہیں اِس دل کے تار، ہو
مانو، نہ مانو، پیا، تم اپنی ہار کو
بالم، تم ہار گئے

تیرے بنا جینا کیا...
تیرے بنا جینا کیا، مرنا بھی مشکل، مرنا بھی مشکل
یاد رہے، اب مل کے بچھڑیں نہ دو دل
یاد رہے، اب مل کے بچھڑیں نہ دو دل، بچھڑیں نہ دو دل

ٹوٹیں گی سانسیں نہ ٹوٹے گا پیار، ہو
مانو، نہ مانو، پیا، تم اپنی ہار کو
بالم، تم ہار گئے



Credits
Writer(s): Zubaida Khanum
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link