Tera Mera Pyar Jo Zara Bhi Hua Kam

تیرا میرا پیار جو ذرا بھی ہوا کم
تو تو رو رو رو رو، تا را رم پا
تو تو رو رو رو رو، تا را رم پا

تیرا میرا پیار جو ذرا بھی ہوا کم
دے دوں گی میں جان مجھے تیری ہی قسم

شمع یوں ہی پیار کی جلائے رکھنا
دل میں مجھے یوں ہی بسائے رکھنا
او، میری جان، میرے ہمدم

تیرا میرا پیار جو ذرا بھی ہوا کم
دے دوں گی میں جان مجھے تیری ہی قسم
تو تو رو رو رو رو، تا را رم پا
تو تو رو رو رو رو، تا را رم پا
تا را رم پا، اے، تا را رم پا

گھر گھر ہمارے پیار کے چرچے ہیں آج کل
تُو جس کو گنگنائے میں وہ بن گئی غزل
گھر گھر ہمارے پیار کے چرچے ہیں آج کل
تُو جس کو گنگنائے میں وہ بن گئی غزل، وہ بن گئی غزل

اب مجھے ہونٹوں پہ سجائے رکھنا
سپنوں کے کلیاں کھلائے رکھنا
رکھنا ہمیشہ میرے پیار کا بھرم

تیرا میرا پیار جو ذرا بھی ہوا کم
دے دوں گی میں جان مجھے تیری ہی قسم
تو تو رو رو رو رو...
...تا را رم پا
آں، تا را رم پا

میں تیری ہو چکی ہوں یہ سب جانتے ہیں لوگ
اب تیرے نام سے مجھے پہچانتے ہیں لوگ
میں تیری ہو چکی ہوں یہ سب جانتے ہیں لوگ
اب تیرے نام سے مجھے پہچانتے ہیں لوگ، پہچانتے ہیں لوگ

ساتھی مجھے اپنا بنائے رکھنا
مجھ پہ محبتوں کے سائے رکھنا
خوشیوں کے بعد مت دینا کوئی غم

تیرا میرا پیار جو ذرا بھی ہوا کم
دے دوں گی میں جان مجھے تیری ہی قسم

شمع یوں ہی پیار کی جلائے رکھنا
دل میں مجھے یوں ہی بسائے رکھنا
او، میری جان، میرے ہمدم

تیرا میرا پیار جو ذرا بھی ہوا کم
دے دوں گی میں جان مجھے تیری ہی قسم
تو تو رو رو رو رو...
...تا را رم پا
آں، تا را رم پا



Credits
Writer(s): Nahid Akhtar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link