Jab Pyar Kisi Se (Male)

جب پیار کسی سے ہوتا ہے، تو ہوتا ہے یہ انجام
جب پیار کسی سے ہوتا ہے، تو ہوتا ہے یہ انجام
دن کٹتا ہے آہیں بھر کے، بے چینی میں شام
جب پیار کسی سے ہوتا ہے، تو ہوتا ہے یہ انجام

دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے
دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے
سانسوں کی لے چڑھ جاتی ہے

ہونٹھ گلابی ہو جاتے ہیں، ہو
ہونٹھ گلابی ہو جاتے ہیں، اور چہرا گلفام

جب پیار کسی سے ہوتا ہے، تو ہوتا ہے یہ انجام

سانس میں تیری سانس کی خوشبو
سانس میں تیری سانس کی خوشبو
آنکھ میں تیرے پیار کا جادو

دل میں تیرے پیار کے نغمے، ہو
دل میں تیرے پیار کے نغمے، لب پہ تیرا نام

جب پیار کسی سے ہوتا ہے، تو ہوتا ہے یہ انجام

تیرا نام لیے جائیں گے
تیرا نام لیے جائیں گے
تجھ کو پیار کیے جائیں گے

دنیا والے لاکھ لگائیں، ہو
دنیا والے لاکھ لگائیں اب ہم پہ الزام

جب پیار کسی سے ہوتا ہے، تو ہوتا ہے یہ انجام



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link