Tere Jalwon Ki Dhoop

تیرے جلووں کی دھوپ چھاؤں نے
تیرے جلووں کی دھوپ چھاؤں نے
سارا عالم بھلا دیا ہم کو
دے خدا عمر تیری زلفوں کو
اک مصور بنا دیا ہم کو
تیرے جلووں کی دھوپ چھاؤں نے

چمن کو دیکھ لیا، لالا زار کیا دیکھیں

یہ احترامِ محبت نہیں تو پھر کیا ہے؟
اگر یہ رسمِ عبادت نہیں تو پھر کیا ہے؟
نہیں تو پھر کیا ہے؟

جھک گیا آج سر تِرے آگے
جھک گیا آج سر تِرے آگے
تُو نے کافر بنا دیا ہم کو
تیرے جلووں کی دھوپ چھاؤں نے
سارا عالم بھلا دیا ہم کو
دے خدا عمر تیری زلفوں کو
اک مصور بنا دیا ہم کو
تیرے جلووں کی دھوپ چھاؤں نے



Credits
Writer(s): Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link