Yeh Duniya Hai Ek Behroop

یہ دنیا ہے اک بہروپ
پل میں چھاؤں، پل میں دھوپ

یہ دنیا ہے اک بہروپ
پل میں چھاؤں، پل میں دھوپ
میں نے بھی بدلا ہے چہرہ
تُو نے بھی بدلا ہے روپ

یہ دنیا ہے اک بہروپ
پل میں چھاؤں، پل میں دھوپ
میں نے بھی بدلا ہے چہرہ
تُو نے بھی بدلا ہے روپ
یہ دنیا ہے اک بہروپ

جھوٹی دل داری کرتے ہیں سب یہاں
سچا پیار، بولو، ملتا ہے کب یہاں
جھوٹی دل داری کرتے ہیں سب یہاں
سچا پیار، بولو، ملتا ہے کب یہاں

جھوٹی دل داری کرتے ہیں سب یہاں
سچا پیار، بولو، ملتا ہے کب یہاں

ادائیں جھوٹی ہیں، وفائیں جھوٹی ہیں
ادائیں جھوٹی ہیں، وفائیں جھوٹی ہیں
بن جاتے ہیں وہ بیگانے کہلاتے ہیں جو محبوب

یہ دنیا ہے اک بہروپ
پل میں چھاؤں، پل میں دھوپ
میں نے بھی بدلا ہے چہرہ
تُو نے بھی بدلا ہے روپ
یہ دنیا ہے اک بہروپ

دل میں تو غم ہے، چہرے پہ ہے خوشی
دھوکا دیتا ہے خود کو ہر آدمی
دل میں تو غم ہے، چہرے پہ ہے خوشی
دھوکا دیتا ہے خود کو ہر آدمی

دل میں تو غم ہے، چہرے پہ ہے خوشی
دھوکا دیتا ہے خود کو ہر آدمی

بھرم کھل جائے گا، بہت پچھتائے گا
بھرم کھل جائے گا، بہت پچھتائے گا
تُو نے دل کو کر رکھا ہے جھوٹی خوشیوں سے منسوب

یہ دنیا ہے اک بہروپ
پل میں چھاؤں، پل میں دھوپ

یہ دنیا ہے اک بہروپ
پل میں چھاؤں، پل میں دھوپ
میں نے بھی بدلا ہے چہرہ
تُو نے بھی بدلا ہے روپ
یہ دنیا ہے اک بہروپ



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link