Tera Mera Saath Rahe

تیرا میرا، میرا تیرا...
تیرا میرا، میرا تیرا ساتھ رہے
موت بھی آئے تو ہاتھوں میں تیرا ہاتھ رہے

تیرا میرا، میرا تیرا...
تیرا میرا، میرا تیرا ساتھ رہے
موت بھی آئے تو ہاتھوں میں تیرا ہاتھ رہے
تیرا میرا، میرا تیرا ساتھ رہے

ہم نہ بدلیں گے، بدلتے ہی رہیں گے موسم

ہم نہ بدلیں گے، بدلتے ہی رہیں گے موسم
اب نہ ٹوٹے گا کبھی اپنی وفا کا سنگم
تیری چاہت ہے میری روح کی گہرائی میں
تیری ہی گونج ہے ہر سانس کی شہنائی میں

کچھ رہے یا نہ رہے، اپنی ملاقات رہے

تیرا میرا، میرا تیرا ساتھ رہے
موت بھی آئے تو ہاتھوں میں تیرا ہاتھ رہے
تیرا میرا، میرا تیرا ساتھ رہے

اتنا چاہا ہے تجھے، تیری قسم، جانِ وفا

اتنا چاہا ہے تجھے، تیری قسم، جانِ وفا
سانس بھی لینا ہے دشوار مجھے تیرے بنا
کتنی مانگیں ہیں دعائیں تو تجھے پایا ہے
میں تیرا روپ ہوں، ساتھی، تُو میرا سایہ ہے

اب تو قسمت کی طرح تُو بھی میرے ساتھ رہے

تیرا میرا، میرا تیرا ساتھ رہے
موت بھی آئے تو ہاتھوں میں تیرا ہاتھ رہے
تیرا میرا، میرا تیرا ساتھ رہے
موت بھی آئے تو ہاتھوں میں تیرا ہاتھ رہے
تیرا میرا، میرا تیرا ساتھ رہے



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Tassilo Ippenberger
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link