Aisi Chaal Main Chalon

ایسی چال میں چلوں، کلیجہ ہل جائے گا
ایسی چال میں چلوں، کلیجہ ہل جائے گا
کسی کی جان جائے گی، کسی کا دل جائے گا
ایسی چال میں چلوں، کلیجہ ہل جائے گا
ایسی چال میں چلوں...

میں اپنی مرضی کی مالک، جانے سارا گاؤں
میں بہت بری آدمی ہوں، ہاں!

میں اپنی مرضی کی مالک، جانے سارا گاؤں
ایک جگہ پر کب رکتے ہیں میرے چنچل پاؤں

کبھی شبنم کہلاؤں
کبھی شعلہ بن جاؤں
میری آنکھوں سے پتھر پھول بن کے کھل جائے گا

ایسی چال میں چلوں، کلیجہ ہل جائے گا
کسی کی جان جائے گی، کسی کا دل جائے گا
ایسی چال میں چلوں، کلیجہ ہل جائے گا
ایسی چال میں چلوں...

کس میں اِتنی ہمت ہے جو میرے سامنے آئے
پڑخچے اڑا دوں گی ایک ایک کے، ہاں!

کس میں اِتنی ہمت ہے جو میرے سامنے آئے
دنیا بھر میں کون ہے ایسا جو مجھ سے ٹکرائے

کوئی آ کر مجھے روکے
کوئی آ کر مجھے ٹوکے
اُسے مجھ سے الجھنے کا نتیجہ مل جائے گا

ایسی چال میں چلوں، کلیجہ ہل جائے گا
کسی کی جان جائے گی، کسی کا دل جائے گا
ایسی چال میں چلوں، کلیجہ ہل جائے گا
ایسی چال میں چلوں...



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link