Main Ander Aa Sakta Hoon

ہے، ہے، میں اندر آ سکتا ہوں؟
حضور، میں اندر آ سکتا ہوں؟
میں اندر آ سکتا ہوں؟
حضور، میں اندر آ سکتا ہوں؟

اِس جگہ پہ بغیر اجازت آنا منع ہے
(منع ہے، منع ہے)
کیا کام ہے؟ کیا نام ہے؟
کہاں سے آئے؟ جانا کہاں ہے؟
ہم سے دعا نہ سلام ہے

(ہم اندر آ سکتے ہیں؟)
(آپ یہاں سے کا سکتے ہیں)
ہے، ہے، میں اندر آ سکتا ہوں؟

No, no, no!

لمبا سفر ہے، کہیں چلتے چلتے
تھک جائے نہ یہ جوانی
یوں bore کرنے سے کیا فائدہ ہے؟
چھوڑو یہ عادت پُرانی

ناذک کلی ہو، کہیں کوئی بھونرا
آ کر نہ خوشبو چُرا لے
دن میں نظر آئیں گے اُس کو تارے
ہم سے نظر جو ملا لے

ہے، ہے، میں نظر ملا سکتا ہوں؟
(ہم نظر ملا سکتے ہیں؟)

(کیا کام ہے؟ کیا نام ہے؟)
کہاں سے آئے؟ جانا کہاں ہے؟
ہم سے دعا نہ سلام ہے

ہے، ہے، میں اندر آ سکتا ہوں؟
نہیں، نہیں، کبھی نہیں!

اِک آگ سی لگ رہی ہے بدن میں
موسم پہ کچھ غور کیجئیے
دیوانے پن کی بھی حد ہو چُکی ہے
کچھ ہوش کا نام لیجئیے

دیوانہ ہم کو بنایا ہے تُم نے
اب ہوش میں تم ہی لاؤ
یہ حسن کا آستانہ ہے، پہلے
سر تو یہاں پہ جُھکاؤ

ہے ہے، میں سر جُھکا سکتا ہوں؟
(ہم سر جُھکا سکتے ہیں؟)
ہے، ہے، میں اندر آ سکتا ہوں؟

اِس جگہ پہ بغیر اجازت آنا منع ہے
(منع ہے، منع ہے)
کیا کام ہے؟ کیا نام ہے؟
کہاں سے آئے؟ جانا کہاں ہے؟
ہم سے دعا نہ سلام ہے

میں اندر آ سکتا ہوں؟
آپ یہاں سے جا سکتے ہیں
(ہم اندر آ سکتے ہیں؟)
(آپ یہاں سے جا سکتے ہیں)



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Tassilo Ippenberger
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link