Main Hoon Banne Khan

ہو، میں ہوں بنے خاں بھوپالی، جب چھیڑوں گا قوالی، قوالی

ہو، میں ہوں بنے خاں بھوپالی، جب چھیڑوں گا قوالی
پیار بن کے جگر میں اتر جاؤں گا
ہو، میں ہوں بنے خاں بھوپالی، بھوپالی
میں ہوں بنے خاں، بنے خاں، بنے خاں بھوپالی

تیرے جیسے دیوانے تو آتے ہی رہتے ہیں
دل میرے قدموں میں رکھ کے جاتے ہی رہتے ہیں
جب بھی دیکھی کوئی لڑکی تم دل لے کے آئے
پیار تو دل سے ہوتا ہے یہ کون تمھیں سمجھائے

ہو، دل ابھی تک ہے یہ خالی، خالی، بلکل خالی
ہو، دل ابھی تک ہے یہ خالی، بن کے آ جا تُو گھر والی
تیری چاہت سے میں بھی سنور جاؤں گا

ہو، میں ہوں بنے خاں بھوپالی، بھوپالی
میں ہوں بنے خاں، بنے خاں، بنے خاں بھوپالی

جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھوں اپنی جاں سے جائے
گلیوں گلیوں وہ بے چارہ دیوانہ کہلائے
رس کے بھرے یہ نین کٹورے ہوش اڑا دیتے ہیں
اِن نازک ہونٹوں کے سائے پھول کھلا دیتے ہیں

ہو، اپنے ہونٹوں کی یہ لالی، ہونٹوں کی یہ لالی
ہو، اپنے ہونٹوں کی یہ لالی نام کر میرے، متوالی
"نا" کہی تو قسم سے میں مر جاؤں گا

ہو، میں ہوں بنے خاں بھوپالی، جب چھیڑوں گا قوالی
ہو، پیار بن کے جگر میں اتر جاؤں گا
ہو، میں ہوں بنے خاں بھوپالی، بھوپالی
میں ہوں بنے خاں، بنے خاں، بنے خاں، بنے خاں
ہو، میں ہوں بنے خاں، بنے خاں، بنے خاں بھوپالی



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Tassilo Ippenberger
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link