Jhalki Dikhla Ke Dil Ko

جھلکی دکھلا کے دل لے لیا
بجلی گرا کے دل لے لیا
وہ مر گئی مجھ پہ، ہائے اللہ
ہائے، ہائے، ہائے اللہ

جھلکی دکھلا کے دل لے لیا
ہوئے، بجلی گرا کے دل لے لیا
وہ مر گئی مجھ پہ، ہائے اللہ
ہائے، ہائے، ہائے اللہ، ہائے اللہ

اللہ ہی جانے، کیسے جادو جگائے میں نے
بانکے نینوں سے بڑے خنجر چلائے میں نے
اللہ ہی جانے، کیسے جادو جگائے میں نے
بانکے نینوں سے بڑے خنجر چلائے میں نے

اُس نے کیا ہے اقرار کہ میں مر گئی واللہ، ہو

جھلکی دکھلا کے دل لے لیا
بجلی گرا کے دل لے لیا
وہ مر گئی مجھ پہ، ہائے اللہ
ہائے، ہائے، ہائے اللہ، ہائے اللہ

چشمِ بد دور، ایسی ظالم جوانی میری
پھول سے ہونٹوں پہ بھی اب ہے کہانی میری
چشمِ بد دور، ایسی ظالم جوانی میری
پھول سے ہونٹوں پہ بھی اب ہے کہانی میری

کہتی ہے مجھ سے چشمِ یار کہ میں مر گئی واللہ، ہو

جھلکی دکھلا کے دل لے لیا
بجلی گرا کے دل لے لیا
وہ مر گئی مجھ پہ، ہائے اللہ
ہائے، ہائے، ہائے اللہ

سوہݨے مکھڑے پہ اک دن سہرا سجاؤں گا میں
دلہن بنا کے اُس کا گھونگھٹ اٹھاؤں گا میں

سوہݨے مکھڑے پہ اک دن سہرا سجاؤں گا میں
دلہن بنا کے اُس کا گھونگھٹ اٹھاؤں گا میں

بولے گی، "چھیڑو نہ، سرکار، کہ میں مر گئی واللہ"
اوئی، اوئی، اوئی، اوئی
بولے گی، "چھیڑو نہ، سرکار، کہ میں مر گئی واللہ،" ہو

جھلکی دکھلا کے دل لے لیا
بجلی گرا کے دل لے لیا
وہ مر گئی مجھ پہ، ہائے اللہ
ہائے، ہائے، ہائے-



Credits
Writer(s): Khawaja Parvez, Fayaz Hashmi, Waris, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link