Ban Ke Misra Ghazal

بن کے مصرع غزل کا چلی آؤ نا
بن کے مصرع غزل کا چلی آؤ نا
ورنہ شاعر کا دل ٹوٹ جائے گا

تم جو روٹھی رہی یوں ہی، جانِ وفا
تم جو روٹھی رہی یوں ہی، جانِ وفا
تیرا دیوانہ دنیا سے روٹھ جائے گا

بن کے مصرع غزل کا چلی آؤ نا
چلی آؤ نا، چلی آؤ نا، چلی آؤ نا

ہم جتنا چاہیں گے تجھ کو
اور کوئی کیا چاہے گا
تجھ سے اِتنا پیار کریں گے
پیار کو پیار آ جائے گا

جانِ جاں، ہم تو جاں سے گزر جائیں گے
جانِ جاں، ہم تو جاں سے گزر جائیں گے
تیرا دامن جو ہاتھوں سے چھوٹ جائے گا

بن کے مصرع غزل کا چلی آؤ نا
چلی آؤ نا، چلی آؤ نا، چلی آؤ نا

آؤ تم کو دل میں بسا لوں
دنیا دیکھ نہ پائے
ہر آہٹ پہ دل ڈرتا ہے
کوئی آ نہ جائے

نام کر دے میرے اپنے دل کی کلی
نام کر دے میرے اپنے دل کی کلی
ورنہ کوئی بہاروں کو لُوٹ جائے گا

بن کے مصرع غزل کا چلی آؤ نا
بن کے مصرع غزل کا چلی آؤ نا
ورنہ شاعر کا دل ٹوٹ جائے گا

تم جو روٹھی رہی یوں ہی، جانِ وفا
تم جو روٹھی رہی یوں ہی، جانِ وفا
تیرا دیوانہ دنیا سے روٹھ جائے گا

بن کے مصرع غزل کا چلی آؤ نا
چلی آؤ نا، چلی آؤ نا، چلی آؤ نا



Credits
Writer(s): Tasleem Faazli, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link