Likh bhi lo apne dil pe
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
آج چپکے سے نام ہمارا
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
آج چپکے سے نام ہمارا
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں...
تم کو دیکھا جو میری نظر نے
پھر نہ کوئی نظر میں سمایا
تم کو دیکھا جو میری نظر نے
پھر نہ کوئی نظر میں سمایا
شمع لے کے پھرے ساری دنیا میں ہم
کوئی تم سا کہیں بھی نہ پایا
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں...
شوخ کلیوں نے سیکھا ہے تم سے
جانِ من، مسکرانا، مہکنا
شوخ کلیوں نے سیکھا ہے تم سے
جانِ من، مسکرانا، مہکنا
آن ہو، شان ہو سارے گلشن کی تم
جانتی ہو چمکنا، دمکنا
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں...
تم حسیں آبشاروں کی لَے ہو
گنگنائے ہوا سُر تمھارا
تم حسیں آبشاروں کی لَے ہو
گنگنائے ہوا سُر تمھارا
تم سے مانگے گھٹا جھانجنوں کی صدا
رقص تم سنگ کرے ہر نظارہ
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
آج چپکے سے نام ہمارا
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
آج چپکے سے نام ہمارا
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
آج چپکے سے نام ہمارا
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں...
تم کو دیکھا جو میری نظر نے
پھر نہ کوئی نظر میں سمایا
تم کو دیکھا جو میری نظر نے
پھر نہ کوئی نظر میں سمایا
شمع لے کے پھرے ساری دنیا میں ہم
کوئی تم سا کہیں بھی نہ پایا
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں...
شوخ کلیوں نے سیکھا ہے تم سے
جانِ من، مسکرانا، مہکنا
شوخ کلیوں نے سیکھا ہے تم سے
جانِ من، مسکرانا، مہکنا
آن ہو، شان ہو سارے گلشن کی تم
جانتی ہو چمکنا، دمکنا
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں...
تم حسیں آبشاروں کی لَے ہو
گنگنائے ہوا سُر تمھارا
تم حسیں آبشاروں کی لَے ہو
گنگنائے ہوا سُر تمھارا
تم سے مانگے گھٹا جھانجنوں کی صدا
رقص تم سنگ کرے ہر نظارہ
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
آج چپکے سے نام ہمارا
پیار تم سے ہم اِتنا کریں گے
جتنا دنیا میں کسی نے کیا نہ ہوگا
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
لکھ بھی لو اپنے دل پہ، میری جاں
Credits
Writer(s): Dp, Rahat Fateh Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
Altri album
- Dor (Slow Version) [From "Gunjal",] - Single
- Khuda Zameen Se Gaya Nahi Hai
- Dor (From "Gunjal") - Single
- Jaan E Jahan (Original Motion Picture Soundtrack)
- Mera Dil Mera Dushman (Original Motion Picture Soundtrack)
- Aisi Hai Tanhai (Original Motion Picture Soundtrack)
- Jug Jug Jee ("Maujaan Hi Maujaan") - Single
- Ik Yaad Hai - Single
- Ron Wala Kamm
- Bewafa
© 2025 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.