Tumen Dillagi Bhool Jaani Parhe Gi

تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
محبت کی راھوں میں آکر تو دیکھو
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
محبت کی راھوں میں آکر تو دیکھو
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
محبت کی راھوں میں آکر تو دیکھو
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی بھول
دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی
دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی
دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی

زخم پہ زخم کھا کہ جی اپنے لہو کے گھونٹ پی
آہ نہ کر لبوں کو سی عشق ہے ہے دل لگی نہیں
دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی
دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی

یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لی جیے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی
دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی
دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی
دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
محبت کی راھوں میں آکر تو دیکھو
محبت کی راھوں میں آکر تو دیکھو

تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے
کبھی دل کسے سے لگا کر تو دیکھو
تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے
کبھی دل کسے سے لگا کر تو دیکھو
خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ
خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ
رخ سے نقاب اٹھا، رخ سے نقاب اٹھا
تو بڑی دیر ھو گئ، ماحول کو طلاوت قرآن کیے ہوے
خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ
خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ

ہم نہ سمجھے تیری نظروں کا تقاضہ کیا ہے
کبھی پردہ کبھی جلوہ یہ تماشہ کیا ہے
خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ
کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئ
کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئ

شب وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں
شب وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں
ذرا رخ سیاں چل اٹھا کر تو دیکھو
شب وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں
ذرا رخ سیاں چل اٹھا کر تو دیکھو
وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے
وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے
مگر ایک بار آزماں کر تو دیکھو
مگر ایک بار آزماں کر تو دیکھو
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا
ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا
ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا
ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
محبت کی راھوں میں آکر تو دیکھو



Credits
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan, Farrukh Ali Khan, Purnam Allah Abadi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link