Suey Maikade Na Jate

سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی
سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی
وہ نگاہ سے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتی
وہ نگاہ سے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتی
سوئے مے کدہ نہ جاتے...

گو ہوائے گلستاں نے مِرے دل کی لاج رکھ لی
گو ہوائے گلستاں نے مِرے دل کی لاج رکھ لی

وہ نقاب خود اٹھاتے تو کچھ اور بات ہوتی
وہ نقاب خود اٹھاتے تو کچھ اور بات ہوتی
سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی
سوئے مے کدہ نہ جاتے...

یہ بجا کلی نے کھل کر کیا گلستاں معطر
یہ بجا کلی نے کھل کر کیا گلستاں معطر

مگر آپ مسکراتے تو کچھ اور بات ہوتی
مگر آپ مسکراتے تو کچھ اور بات ہوتی
سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی
وہ نگاہ سے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتی
سوئے مے کدہ نہ جاتے...

یہ کھلے کھلے سے گیسو اِنھیں لاکھ تُو سنوارے
یہ کھلے کھلے سے گیسو اِنھیں لاکھ تُو سنوارے

مِرے ہاتھ سے سنورتے تو کچھ اور بات ہوتی
مِرے ہاتھ سے سنورتے تو کچھ اور بات ہوتی
سوئے مے کدہ نہ جاتے...

گو حرم کے راستے سے وہ پہنچ گئے خدا تک
گو حرم کے راستے سے وہ پہنچ گئے خدا تک

تِری رہ گزر سے جاتے تو کچھ اور بات ہوتی
تِری رہ گزر سے جاتے تو کچھ اور بات ہوتی
سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتی
وہ نگاہ سے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتی
سوئے مے کدہ نہ جاتے...



Credits
Writer(s): Farida Khanum
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link