Main Ne Pairon Mein Payal

میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں
میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں
کیوں صدا آ رہی ہے چھننن چھن؟
چھننن چھننن چھننن

میں نے ہاتھوں میں کنگن تو پہنا نہیں
میں نے ہاتھوں میں کنگن تو پہنا نہیں
کیوں صدا آ رہی ہے کھ-ن-ن-ن، کھن؟
چھننن چھننن چھننن
میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں

نہ کوئی آرزو، نہ کوئی آس ہے
میرے دل، یہ بتا کیسا احساس ہے

دل میں ان دیکھے، ان چاہے ارمان ہے
کچھ دنوں سے یہ نیند پریشان ہے

میں نے چھیڑی نہیں پیار کی راگنی
میں نے چھیڑی نہیں پیار کی راگنی
کیوں صدا آ رہی ہے جھ-ن-ن-ن، جھن؟
جھننن جھننن جھننن
میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں

کوئی دینے لگا ہے صدائیں مجھے
آ گئیں ہیں کہاں سے ادائیں مجھے

کچھ دنوں سے عجب آرزو جاگ اٹھی
گدگدانے لگی ہیں ہوائیں مجھے

میرا آنچل تو بانہوں کے گھیرے میں ہے
میرا آنچل تو بانہوں کے گھیرے میں ہے
کیوں صدا آ رہی ہے سننن سن؟
چھننن چھننن چھننن

میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں
کیوں صدا آ رہی ہے چھننن چھن؟
چھننن چھننن چھننن
میں نے ہاتھوں میں کنگن تو پہنا نہیں
کیوں صدا آ رہی ہے کھننن کھن؟
چھننن...



Credits
Writer(s): Farida Khanum
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link