Narava kahie

ناروا کہیے، ناسزا کہیے
ناروا کہیے، ناسزا کہیے
کہیے کہیے، مجھے برا کہیے
کہیے کہیے، مجھے برا کہیے
ناروا کہیے، ناسزا کہیے
ناروا کہیے...

دل میں رکھنے کی بات ہے غمِ عشق
دل میں رکھنے کی بات ہے غمِ عشق

اِس کو ہرگز نہ برملا کہیے
اِس کو ہرگز نہ برملا کہیے
کہیے کہیے، مجھے برا کہیے
ناروا کہیے، ناسزا کہیے
ناروا کہیے...

آ گئی آپ کو مسیحائی
آ گئی آپ کو مسیحائی

مرنے والوں کو مرحبا کہیے
مرنے والوں کو مرحبا کہیے
کہیے کہیے، مجھے برا کہیے
کہیے کہیے، مجھے برا کہیے
ناروا کہیے، ناسزا کہیے
ناروا کہیے...

ہوش جاتے رہے رقیبوں کے
ہوش جاتے رہے رقیبوں کے

داغؔ کو اور بے وفا کہیے
داغؔ کو اور بے وفا کہیے
کہیے کہیے، مجھے برا کہیے
ناروا کہیے، ناسزا کہیے
کہیے کہیے، مجھے برا کہیے
ناروا کہیے...



Credits
Writer(s): Farida Khanum, Daagh
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link