Jale To Jalao Gori

جلے تو جلاؤ گوری
پیت کا الاؤ گوری

جلے تو جلاؤ گوری
پیت کا الاؤ گوری
ابھی نہ بجھاؤ گوری

ابھی سے بجھاؤ نا
ابھی سے بجھاؤ نا
ابھی سے بجھاؤ نا
ابھی سے بجھاؤ نا

جلے تو جلاؤ گوری

پیت میں بجوگ بھی ہے
کامنا کا سوگ بھی ہے

پیت میں بجوگ بھی ہے
کامنا کا سوگ بھی ہے
پیت برا روگ بھی ہے

گلے تو لگاؤ نا
گلے تو لگاؤ نا
گلے تو لگاؤ نا
گلے تو لگاؤ نا

جلے تو جلاؤ گوری

رات کو اداس دیکھیں
چاند کو نراس دیکھیں

رات کو اداس دیکھیں
چاند کو نراس دیکھیں
تمہیں جو نہ پاس دیکھیں

آؤ، پاس آؤ نا
آؤ، پاس آؤ نا
آؤ، پاس آؤ نا
آؤ، پاس آؤ نا

جلے تو جلاؤ گوری

اور بھی ہزار ہوں گے
جو کہ دعوے دار ہوں گے

اور بھی ہزار ہوں گے
جو کہ دعوے دار ہوں گے
آپ پہ نثار ہوں گے

کبھی آزماؤ نا
کبھی آزماؤ نا
کبھی آزماؤ نا
کبھی آزماؤ نا

جلے تو جلاؤ گوری

شعر میں نظیر ٹھہرے
جوگ میں کبیر ٹھہرے

شعر میں نظیر ٹھہرے
جوگ میں کبیر ٹھہرے
کوی تھے فقیر ٹھہرے

اور جی لگاؤ نا
اور جی لگاؤ نا
اور جی لگاؤ نا
اور جی لگاؤ نا

جلے تو جلاؤ گوری
پیت کا الاؤ گوری
ابھی نہ بجھاؤ گوری

ابھی سے بجھاؤ نا
ابھی سے بجھاؤ نا
ابھی سے بجھاؤ نا
ابھی سے بجھاؤ نا

ابھی سے بجھاؤ نا
ابھی سے بجھاؤ-



Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Ibne Insha
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link