Oh Jala Na Dil Dil Wale

او، دل جلا نہ، دل والے
آنکھیں اٹھا لے، نظریں ملا لے
نظریں ملا کے مجھے اپنا بنا لے

او، دل جلا نہ، دل والے
آنکھیں اٹھا لے، نظریں ملا لے
نظریں ملا کے مجھے اپنا بنا لے

یہ بے درد زمانہ دل کا درد نہ جانے
ہوتا ہے کون کسی کا، سب ہیں یہاں بیگانے

اِن سے بچا لے، دل میں چھپا لے
دل میں چھپا کے مجھے اپنا بنا لے

او، دل جلا نہ، دل والے
آنکھیں اٹھا لے، نظریں ملا لے
نظریں ملا کے مجھے اپنا بنا لے

دل کے لاکھ فسانے تیرا ایک اشارہ
مست نظر سے دے جا جھوٹا کوئی سہارا

او، متوالے، پاس بلا لے
پاس بلا کے مجھے اپنا بنا لے

او، دل جلا نہ، دل والے
آنکھیں اٹھا لے، نظریں ملا لے
نظریں ملا کے مجھے اپنا بنا لے

بیت نہ جائے بہاریں، رنگ پڑے نہ پھیکے
کانٹوں سے کیا ڈرنا، چن لے پھول خوشی کے

ہنس لے، ہنسا لے، غم کو بھلا لے
غم کو بھلا کے مجھے اپنا بنا لے

او، دل جلا نہ، دل والے
آنکھیں اٹھا لے، نظریں ملا لے
نظریں ملا کے مجھے اپنا بنا لے



Credits
Writer(s): Zubaida Khanum
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link