Woh Dil Nawaz

وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
مرا علاج علاج
مرا علاج مرا علاج
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
وہ دل نواز ہے

کبھی کبھی
کبھی کبھی جو ترے قرب میں گزارے تھے
کبھی کبھی کبھی کبھی
کبھی کبھی کبھی کبھی
کبھی کبھی جو ترے قرب میں گزارے تھے
اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں
اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
وہ دل نواز

گزر رہے ہیں
گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل
گزر رہے ہیں گزر رہے ہیں گزر رہے ہیں
گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل
دیدہ و دل دیدہ و دل
گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل
سحر کی آس تو ہے زندگی کی آس نہیں
سحر کی آس تو ہے زندگی کی آس نہیں
مرا علاج مرے مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
وہ دل نواز ہے

مجھے یہ ڈر ہے مجھے یہ ڈر ہے ڈر ہے
مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے
مجھے یہ ڈر ہے
مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے
آرزو نہ مٹ جائے
مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں
بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں
بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں

وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
وہ دل نواز

ترے جلو میں بھی
ترے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہے
ترے جلو میں جلو میں رے جلو
ترے جلو میں بھی دل ترے جلو
ترے جلو میں بھی دل کانپ دل کانپ کانپ اٹھتا ہے
ترے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اٹھتا ہے
مرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
مرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں

تڑپ رہے ہیں تڑپ رہے ہیں
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگر
سوال کئی سوال کئی سوال کئی سوال
کئی سوال کئی سوال مگر
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگر
مرے لیے کوئی شایان التماس نہیں
مرے لیے کوئی شایان التماس نہیں

مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
وہ دل نواز ہے



Credits
Writer(s): Nasir Kazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link