Gul Khile Chand Raat

گل کھلے، چاند رات یاد آئی
گل کھلے، چاند رات یاد آئی
آپ کی بات بات یاد آئی
گل کھلے، چاند رات یاد آئی

ایک کہانی کی ہو گئی تکمیل
ایک کہانی کی ہو گئی تکمیل

ایک ساون کی رات یاد آئی
آپ کی بات بات یاد آئی
گل کھلے، چاند رات یاد آئی

اشک آنکھوں میں پھر امڈ آئے
اشک آنکھوں میں پھر امڈ آئے

کوئی ماضی کی بات یاد آئی
آپ کی بات بات یاد آئی
گل کھلے، چاند رات یاد آئی

اُن کی محفل سے لَوٹ کر، شہزادؔ
اُن کی محفل سے لَوٹ کر، شہزادؔ

رونقِ کائنات یاد آئی
آپ کی بات بات یاد آئی
گل کھلے، چاند رات یاد آئی
آپ کی بات بات یاد آئی
گل کھلے، چاند رات یاد آئی



Credits
Writer(s): Nazar Hussain, Shehzad Jalandhri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link