Gulon Ki Baat Karte Ho

گلوں کی بات کرو...
گلوں کی بات کرو، گل رخوں کی بات کرو
گلوں کی بات کرو، گل رخوں کی بات کرو
بہار آئی ہے، غنچہ لبوں کی بات کرو

گلوں کی بات کرو، گل رخوں کی بات کرو
گلوں کی بات کرو، گل رخوں کی بات کرو
بہار آئی ہے، غنچہ لبوں کی بات کرو
گلوں کی بات کرو، گل رخوں کی بات کرو
گلوں کی بات کرو...

خمارِ صبح شبِ وصل کے فسانے کا ہو
خمارِ صبح شبِ وصل کے فسانے کا ہو

نیاز و ناز میں ڈوبی شبوں کی بات کرو
نیاز و ناز میں ڈوبی شبوں کی بات کرو
بہار آئی ہے، غنچہ لبوں کی بات کرو
گلوں کی بات کرو، گل رخوں کی بات کرو
گلوں کی بات کرو، گل رخوں کی بات کرو

خمارِ صبح شبِ وصل کے فسانے کا ہو
خمارِ صبح شبِ وصل کے فسانے کا ہو

نیاز و ناز میں ڈوبی شبوں کی بات کرو
نیاز و ناز میں ڈوبی شبوں کی بات کرو
بہار آئی ہے، غنچہ لبوں کی بات کرو
گلوں کی بات کرو، گل رخوں کی بات کرو
گلوں کی بات کرو، گل رخوں کی بات کرو
گلوں کی بات کرو...



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link