Chalo Acha Hua Tum

چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
ایک بھول ہی تھا میرا پیار، ہو، ساجنا

چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے

میں سمجھوں گی بانورے نینا
دیکھ رہے تھے سپنے، ہو، دیکھ رہے تھے سپنے

میں سمجھوں گی بانورے نینا
دیکھ رہے تھے سپنے، ہو، دیکھ رہے تھے سپنے
کھو کر تم کو سب کچھ کھویا
بھاگ میں تھا یہ اپنے

چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
ایک بھول ہی تھا میرا پیار، ہو، ساجنا
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے

من بگیا میں آگ بھری تھی
پھول کہاں سے کھلتے، ہو، پھول کہاں سے کھلتے
ایک ندی کے دو تھے کنارے
کیسے بھلا پھر ملتے

چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
ایک بھول ہی تھا میرا پیار، ہو، ساجنا
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link