Deewana

جب سے تجھے میں نے دیکھا دیوانہ ہو گیا
جب سے تجھے میں نے دیکھا دیوانہ ہو گیا
عاشق شمع پہ جیسے پروانہ ہو گیا
عاشق شمع پہ جیسے پروانہ ہو گیا

پہلے تم اجنبی تھے، اب میرے ہو، صنم
پہلے تم اجنبی تھے، اب میرے ہو، صنم
تم ہی ہو میرا جیون، چاہے لے لو کوئی قسم
تم میرے ہو، صنم

پہلی نظر میں دل یہ مستانہ ہو گیا
پہلی نظر میں دل یہ مستانہ ہو گیا
عاشق شمع پہ جیسے پروانہ ہو گیا
عاشق شمع پہ جیسے پروانہ ہو گیا

کہتے ہیں کیا نظارے، کہتی ہے کیا ہوا
کہتے ہیں کیا نظارے، کہتی ہے کیا ہوا
ہے شام کتنی پیاری، تم دیکھو تو ذرا
تم دیکھو تو ذرا

موسم نے لی انگڑائی، سہانا ہو گیا
جب سے تجھے میں نے دیکھا دیوانہ ہو گیا
عاشق شمع پہ جیسے پروانہ ہو گیا
جب سے تجھے میں نے دیکھا دیوانہ ہو گیا
عاشق شمع پہ جیسے پروانہ ہو گیا
جب سے تجھے میں نے دیکھا دیوانہ ہو گیا
عاشق شمع پہ جیسے پروانہ ہو گیا
جب سے تجھے میں نے دیکھا دیوانہ ہو گیا



Credits
Writer(s): Daagh, Mohammad Salim Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link