Jahan Jake Chain Se

جہاں جا کے چین سے مر سکوں
کبھی لوٹ کے بھی نہ آسکوں
جہاں جا کے چین سے مر سکوں
کبھی لوٹ کے بھی نہ آسکوں
مجھے کوئی ایسی جگہ بتا
جہاں تجھ کو دل سے بھلا سکوں

جہاں جا کے چین سے مر سکوں

جو تجھے پتہ ہو تو یہ بتا
غمِ عشق کا ہے علاج کیا؟
جو تجھے پتہ ہو تو یہ بتا
غمِ عشق کا ہے علاج کیا؟

مجھے توئے درد دیا ہے وہ
نہ بتا سکوں، نہ چھپا سکوں
مجھے توئے درد دیا ہے وہ
نہ بتا سکوں، نہ چھپا سکوں

جہاں جا کے چین سے مر سکوں

جو سمجھ میں کچھ بھی نہ آسکے
تو نتیجہ بخت ہے چھوڑ دے
جو سمجھ میں کچھ بھی نہ آسکے
تو نتیجہ بخت ہے چھوڑ دے
مجھے کچھ نہ یہ دعا ہی دے
تیرے نقش دل سے مٹا سکوں

جہاں جا کے چین سے مر سکوں

کوئی راز دار ملے کہیں
کوئی غمگسار ملے کہیں
کوئی راز دار ملے کہیں
کوئی غمگسار ملے کہیں

کوئی ساحل ایسا رفیق ہو
جسے داغ دل کے دکھا سکوں
کوئی ساحل ایسا رفیق ہو
جسے داغ دل کے دکھا سکوں

جہاں جا کے چین سے مر سکوں
کبھی لوٹ کے بھی نہ آسکوں
جہاں جا کے چین سے مر سکوں



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link