Hum Dil Ko Dil Hum Ko

ہم دل کو، دل ہم کو سمجھائے
ہم دل کو، دل ہم کو سمجھائے
نہ آہیں، نہ رونا، نہ ہائے

اک پل بھی خوش رہنے نہیں پائے
اک پل بھی خوش رہنے نہیں پائے

ہم اپنی قسمت سے شرمائے
ہم اپنی قسمت سے شرمائے، ہائے

سینے میں امیدیں بھرتی ہیں
سینے میں امیدیں بھرتی ہیں

ہم ایسے جینے سے باز آئے
ہم ایسے جینے سے باز آئے، ہائے

میں دیکھوں خود اپنی بربادی
میں دیکھوں خود اپنی بربادی

میرے آگے میری دنیا لٹ جائے
میرے آگے میری دنیا لٹ جائے، ہائے



Credits
Writer(s): Sheheryar Zaidi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link