Ho Kabhi Socha Na

ہو، کبھی سوچا نہ تھا، کٹّو
کوئی آنکھ یوں ملائے گی
ہو، کبھی سوچا نہ تھا، کٹّو
کوئی آنکھ یوں ملائے گی
دل لے جائے گی، دل لے جائے گی

اے، تیری سج دھج پہ میں ہوں فدا
ہو، تیری سج دھج پہ میں ہوں فدا
نخرے زیادہ نہ دکھا، بات بڑھ جائے گی، کٹّو

ہو، کبھی سوچا نہ تھا، کٹّو
کوئی آنکھ یوں ملائے گی
دل لے جائے گی، دل لے جائے گی

ہائے، یہ صورت پیاری پیاری
تیری ادائیں سب سے نیاری
ہائے، یہ صورت پیاری پیاری
تیری ادائیں سب سے نیاری

پیار سے تُو نے ایسے دیکھا
پیار سے تُو نے ایسے دیکھا
کھد گئی دل میں نین کٹاری

اے، ذرا آنکھوں سے آنکھیں ملا
اے، ذرا آنکھوں سے آنکھیں ملا
بجلی نہ دل پہ گرا، آگ لگ جائے گی، کٹّو

ہو، کبھی سوچا نہ تھا، کٹّو
کوئی آنکھ یوں ملائے گی
دل لے جائے گی، دل لے جائے گی

کٹّو، اتنی سرم کیوں کھاوے؟
ذرا پیار سے دیکھ، پیار سے

میری کٹّو سب سے حسیں ہے
تجھ سا کوئی اور نہیں ہے
میری کٹّو سب سے حسیں ہے
تجھ سا کوئی اور نہیں ہے

مرزا غالب سچ کہتے تھے
مرزا غالب سچ کہتے تھے
"عسق پہ کوئی زور نہیں ہے"

اے، ملاقاتیں جو ہوتی رہیں
اے، ملاقاتیں جو ہوتی رہیں
باتیں جو ہوتی رہیں، زوجہ بن جائے گی، کٹّو

ہو، کبھی سوچا نہ تھا، کٹّو
کوئی آنکھ یوں ملائے گی
دل لے جائے گی، دل لے جائے گی

اے، تیری سج دھج پہ میں ہوں فدا
اے، تیری سج دھج پہ میں ہوں فدا
نخرے زیادہ نہ دکھا، بات بڑھ جائے گی

ہو، کبھی سوچا نہ تھا، کٹّو
کوئی آنکھ یوں ملائے گی
دل لے جائے گی، دل لے جائے گی



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link