Badi Mushkil Se Huwa

بڑی مشکل سے ہوا تیرا میرا ساتھ، پیا
بڑی مشکل سے...

ورنہ تیرے بنا بے رنگ تھے دن رات، پیا

بڑی مشکل سے ہوا تیرا میرا، ہو، تیرا میرا ساتھ، پیا
بڑی مشکل سے...

آئی ملنے کی گھڑی، ترسے ہوئے نین ملے
آئی ملنے کی گھڑی، ترسے ہوئے نین ملے
تیری کیا بات ہے، تُو جب بھی ملے چین ملے
ہو، مجھے چین ملے

رہے سنگ سنگ تیرے خوشیوں کی بارات، پیا

بڑی مشکل سے ہوا تیرا میرا، ہو، تیرا میرا ساتھ، پیا
بڑی مشکل سے...

اپنے چرنوں میں سدا رکھنا مجھے، میت میرے
اپنے چرنوں میں سدا رکھنا مجھے، میت میرے
دیوتا من کے، تیرے واسطے ہیں گیت میرے
ہو، پیا، گیت میرے

بس یوں ہی ہوتی رہے پیار کی برسات، پیا

بڑی مشکل سے ہوا تیرا میرا، ہو، تیرا میرا ساتھ، پیا
بڑی مشکل سے...

سامنے تُو جو رہے، غم بھی ہیں منظور مجھے
سامنے تُو جو رہے، غم بھی ہیں منظور مجھے
تجھ کو الفت کی قسم، کرنا نہیں دور مجھے
نہ کبھی دور مجھے

میرے جیون کی خوشی اب ہے تیرے ہاتھ، پیا

بڑی مشکل سے ہوا تیرا میرا، ہو، تیرا میرا ساتھ، پیا
بڑی مشکل سے...
ورنہ تیرے بنا بے رنگ تھے دن رات، پیا

بڑی مشکل سے ہوا تیرا میرا ساتھ، پیا
بڑی مشکل سے...



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link