Roothe Ho Tum Tumko Kaise

روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا؟
بولو نا! بولو نا!
روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا؟
بولو نا! بولو نا!

سینے سے لگ جاؤں، باہوں میں مر جاؤں
کیسے تم کو مناؤں؟
روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا؟
بولو نا! بولو نا!

تم بن، پیا، جیا میرا نہیں لاگے
ترسے ہیں، تڑپتے ہیں، ساری رات جاگے
مانو گے کیسے، پیا، یہ بتا دو؟
جل جل کہ مر جاؤں، ایسے نہ سزا دو

آنسو ہیں آنکھوں میں
ہلچل ہے سانسوں میں
لے بھی لو باہوں میں

روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں، پیا؟
بولو نا! بولو نا!

دیکھو، پیا، ایسے تو نہ تڑپاؤ
جس دل میں رہتے ہو اس کو نہ دکھاؤ
کیا میں کروں، پیا، مجھے یہ بتا دو؟
تم کو میرے سر کی قسم اب تو مسکرا دو

ورنہ میں رو دوں گی
پھر نہ کبھی بولوں گی
اپنی جان دے دوں گی

تم جو کہو تم کو مر کہ مناؤں، پیا
ہمم-ہمم-ہمم، مم-مم-مم



Credits
Writer(s): Noor Nayyara
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link