Badban Khulne Se Pehle

بادباں کُھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا
بادباں کُھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا
بادباں کُھلنے سے پہلے...
میں سمندر دیکھتی ہوں...
میں سمندر دیکھتی ہوں، تم کنارہ دیکھنا
بادباں کُھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا
بادباں کُھلنے سے پہلے...

یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے مگر
یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے مگر

جاتے جاتے اُس کا وہ مڑ کر دوبارہ ریکھنا
جاتے جاتے اُس کا وہ مڑ کر دوبارہ ریکھنا
بادباں کُھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا
بادباں کُھلنے سے پہلے...

کس شباہت کو لیے آیا ہے دروازے پہ چاند؟
کس شباہت کو لیے آیا ہے دروازے پہ چاند؟

اے شبِ ہجراں، ذرا اپنا ستارہ دیکھنا
اے شبِ ہجراں، ذرا اپنا ستارہ دیکھنا
بادباں کُھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا
بادباں کُھلنے سے پہلے...
میں سمندر دیکھتی ہوں...
میں سمندر دیکھتی ہوں، تم کنارہ دیکھنا
بادباں کُھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا
بادباں کُھلنے سے پہلے...



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi, Parveen Shakir
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link