Tu Koun Si Badli Mein

تُو کون سی بدلی میں، مِرے چاند، ہے، آ جا
تُو کون سی بدلی میں، مِرے چاند، ہے، آ جا
تارے ہیں مِرے زخمِ جگر، ان میں سما جا
تارے ہیں مِرے زخمِ جگر، ان میں سما جا
تُو کون سی بدلی میں، مِرے چاند، ہے، آ جا

دل ڈھونڈ رہا ہے...
دل ڈھونڈ رہا ہے کہ مِرا چاند کہاں ہے
دل ڈھونڈ رہا ہے...
دل ڈھونڈ رہا ہے کہ مِرا چاند کہاں ہے

چھوٹی سی جھلک دے کے مِری عید بنا جا
چھوٹی سی جھلک دے کے مِری عید بنا جا
تارے ہیں مِرے زخمِ جگر، ان میں سما جا
تُو کون سی بدلی میں، مِرے چاند، ہے، آ جا

پہلو میں لیے، ہائے
پہلو میں لیے بیٹھی ہوں میں درد بھرا دل
پہلو میں لیے، ہائے
پہلو میں لیے بیٹھی ہوں میں درد بھرا دل

مر جاؤں یا جیتی رہوں، یہ تو بتا جا
مر جاؤں یا جیتی رہوں، یہ تو بتا جا
تارے ہیں مِرے زخمِ جگر، ان میں سما جا
تُو کون سی بدلی میں، مِرے چاند، ہے، آ جا



Credits
Writer(s): Khawaja Khurshid Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link