Pal Pal Mera Jee Ghabraye

پل پل میرا جی گھبرائے
پل پل میرا جی گھبرائے
جانے والے جا کے نہ آئے
پل پل میرا جی گھبرائے

اڑ کر جاتی پنکھ جو ہوتے
ان سے کہتی روتے روتے

او بے دردی، کیوں تڑپائے؟

پل پل میرا جی گھبرائے

مجھ کو وہ ایسے کیوں تڑپاتے؟
پریت جو ہوتی، لوٹ کے آتے

جب یہ سوچوں، دم رک جائے

پل پل میرا جی گھبرائے
جانے والے جا کے نہ آئے
پل پل میرا جی گھبرائے



Credits
Writer(s): Khawaja Khurshid Anwar, Tanveer Naqvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link