Roz Khoon Hote Hain

روز خوں ہوتے ہیں دو چار تِرے کوچے میں
روز خوں ہوتے ہیں دو چار تِرے کوچے میں
ایک ہنگامہ ہے، اے یار، تِرے کوچے میں
روز خوں ہوتے ہیں دو چار تِرے کوچے میں
روز خوں ہوتے ہیں...

تُو ہے اور غیر کے گھر جلوہ طرازی کی ہوس
تُو ہے اور غیر کے گھر جلوہ طرازی کی ہوس

ہم ہیں اور حسرتِ دیدار تِرے کوچے میں
ہم ہیں اور حسرتِ دیدار تِرے کوچے میں
ایک ہنگامہ ہے، اے یار، تِرے کوچے میں
روز خوں ہوتے ہیں...

کیا تجاہل سے یہ کہتا ہے، "کہاں رہتے ہو؟"
کیا تجاہل سے یہ کہتا ہے، "کہاں رہتے ہو؟"

تِرے کوچے میں، ستم گار، تِرے کوچے میں
تِرے کوچے میں، ستم گار، تِرے کوچے میں
ایک ہنگامہ ہے، اے یار، تِرے کوچے میں
روز خوں ہوتے ہیں...

شیفتہؔ ایک نہ آیا تو نہ آیا، کیا ہے
شیفتہؔ ایک نہ آیا تو نہ آیا، کیا ہے

روز آ رہتے ہیں دو چار تِرے کوچے میں
روز آ رہتے ہیں دو چار تِرے کوچے میں
ایک ہنگامہ ہے، اے یار، تِرے کوچے میں
روز خوں ہوتے ہیں دو چار تِرے کوچے میں
ایک ہنگامہ ہے، اے یار، تِرے کوچے میں
روز خوں ہوتے ہیں...



Credits
Writer(s): Noor Nayyara
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link