Ghazab Kiya Tere Waday Pe
غضب کیا، تِرے وعدے پہ اعتبار کیا
تمام رات قیامت کا انتظار کیا
آ بھی جا، آ بھی جا، دیکھ آ کر ذرا
مجھ پہ گزری ہے کیا تیرے پیار میں
مجھ سے دنیا کہے، بھول جاؤں تجھے
پر نہیں یہ میرے اختیار میں
آ بھی جا، آ بھی جا
کس طرح اب سہوں میں جدائی کے غم
ایک دل ہے مِرا اور لاکھوں ستم
نام لوں جب تِرا، لوگ "پگلی" کہیں
اب تو آ جا، تجھے میرے غم کی قسم
دیکھ تیرے لیے حسرتوں کے دیے
جل رہے ہیں دلِ بے قرار میں
آ بھی جا، آ بھی جا
میرا دل ہے کہ مسلا ہوا پھول ہے
آرزو ہے کہ اڑتی ہوئی دھول ہے
میں نے کلیاں چنی، مجھ کو کانٹے ملے
زندگی ہے کہ تقدیر کی بھول ہے
چھا گئی ہے خزاں، اٹھ رہا ہے دھواں
لگ گئی آگ فصلِ بہار میں
آ بھی جا، آ بھی جا
آس مجبور ہے، پیار لاچار ہے
سانس لینا بھی فرقت میں دشوار ہے
کس طرح کم ہوں دکھ درد کے فاصلے
راستے میں اندھیرے کی دیوار ہے
کچھ نہیں سوجھتا، ڈھونڈتی ہوں تجھے
مجھ کو آواز دے، مجھ کو آواز دے
لٹ گئی میں تیرے انتظار میں
آ بھی جا، آ بھی جا، آ بھی جا
تمام رات قیامت کا انتظار کیا
آ بھی جا، آ بھی جا، دیکھ آ کر ذرا
مجھ پہ گزری ہے کیا تیرے پیار میں
مجھ سے دنیا کہے، بھول جاؤں تجھے
پر نہیں یہ میرے اختیار میں
آ بھی جا، آ بھی جا
کس طرح اب سہوں میں جدائی کے غم
ایک دل ہے مِرا اور لاکھوں ستم
نام لوں جب تِرا، لوگ "پگلی" کہیں
اب تو آ جا، تجھے میرے غم کی قسم
دیکھ تیرے لیے حسرتوں کے دیے
جل رہے ہیں دلِ بے قرار میں
آ بھی جا، آ بھی جا
میرا دل ہے کہ مسلا ہوا پھول ہے
آرزو ہے کہ اڑتی ہوئی دھول ہے
میں نے کلیاں چنی، مجھ کو کانٹے ملے
زندگی ہے کہ تقدیر کی بھول ہے
چھا گئی ہے خزاں، اٹھ رہا ہے دھواں
لگ گئی آگ فصلِ بہار میں
آ بھی جا، آ بھی جا
آس مجبور ہے، پیار لاچار ہے
سانس لینا بھی فرقت میں دشوار ہے
کس طرح کم ہوں دکھ درد کے فاصلے
راستے میں اندھیرے کی دیوار ہے
کچھ نہیں سوجھتا، ڈھونڈتی ہوں تجھے
مجھ کو آواز دے، مجھ کو آواز دے
لٹ گئی میں تیرے انتظار میں
آ بھی جا، آ بھی جا، آ بھی جا
Credits
Writer(s): Khawaja Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Jis Din Se Piya Dil Le Gaye
- Ghazab Kiya Tere Waday Pe
- O' Jane Wale Re
- Chand Hanse Duniya Basey
- Chun Chun Naachongi
- Saagar Roye Lerein Shor Machayein
- Dil Ki Baat Batayein Kis Ko
- Jab Se Gaye Piya
- Kabhi Tum Bhi Humse They Aashna
- Kuch Awazon Ke Saaye
All Album Tracks: Melodies Of Khwaja Khurshid Anwar Vol -1 >
Altri album
- Melodies Of Khwaja Khurshid Anwar Vol -2
- Melodies Of Khwaja Khurshid Anwar Vol -1
- Immortal Melodies of Khwaja Khurshid Anwar Vol -1
- Immortal Melodies of Khwaja Khurshid Anwar Vol -4
- Immortal Melodies Of Khwaja Khurshid Anwar Vol -3
- Immortal Melodies of Khwaja Khurshid Anwar Vol -2
- Immortal Melodies of Khwaja Khurshid Anwar, Vol. 3
- Shirin Farhad (Original Motion Picture Soundtrack)
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.