Jan-E-Man

جانِ من، جانِ جہاں، بولو نہ، بولو نہ کہاں ہو

تم بن لاگے سونی سونی شام
تم بن لاگے سونی سونی شام

جانِ من، جانِ جہاں، کیوں میری آنکھوں سے نہاں ہو؟

ڈھونڈیں میری آنکھیں تم کو صبح و شام
ڈھونڈیں میری آنکھیں تم کو صبح و شام

جانِ من، جانِ جہاں، پیارا جو باغ میں سماں ہو

گھل مل جائے ہم دونوں کا نام
گھل مل جائے ہم دونوں کا نام

جانِ من، جانِ جہاں، کیوں اِس وادی میں خزاں ہو

یہاں کسی غم کا آخر کیا ہے کام
یہاں کسی غم کا آخر کیا ہے کام

جانِ من، جانِ جہاں، بولو نہ، بولو نہ کہاں ہو
جانِ من، جانِ جہاں، بولو نہ، بولو نہ کہاں ہو
تم بن لاگے سونی سونی شام
تم بن لاگے سونی سونی شام

Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Qateel Shifai
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link