Yaaron Kisi Khaton Se

یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو
یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو

گر جاؤ گے تم...
گر جاؤ گے تم اپنے مسیحا کی نظر سے

گر جاؤ گے تم اپنے مسیحا کی نظر سے

مر کر بھی علاجِ دلِ بیمار نہ مانگو
مر کر بھی علاجِ دلِ بیمار نہ مانگو
یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو

اس چیز کا کیا ذکر جو ممکن ہی نہیں ہے

اس چیز کا کیا ذکر جو ممکن ہی نہیں ہے

صحرا میں کبھی سایۂ دیوار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو
یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو

سچ بات پہ ملتا ہے سدا زہر کا پیالا
...زہر کا پیالا
سچ بات پہ ہے...
سچ بات پہ ملتا ہے سدا زہر کا پیالا

جینا ہے تو پھر جرأتِ اظہار نہ مانگو
جینا ہے تو پھر جرأتِ اظہار نہ مانگو
یارو، کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیے تلوار نہ مانگو



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link