Tune Ye Noor Jo Zulfo Mein
تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے
تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول
جیت لے جائے جیت لے جائے
جیت لے جائے جیت لے جائے جیت لے جائے
جیت لے جائے کوئی مجھکو نصیبوں والا
مجھکو نصیبوں والا مجھکو نصیبوں والا
جیت لے جائے کوئی مجھکو نصیبوں والا
زندگی نے مجھے
زندگی زندگی نے مجھے داؤ پہ لگا رکھا ہے
زندگی نے مجھے داؤ پہ لگا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول
جانے کب دِل میں کوئی
جانے کب دِل میں کوئی جھانکنے والا آجائے
جھانکنے والا آجائے آجائے
جانے کب دِل
دِل
جانے کب دِل کوئی جھانکنے والا آجائے
اسلئے میں نے گریبان کھلا رکھا ہے
اسلئے میں نے گریبان کھلا رکھا ہے
اسلئے میں نے گریبان کھلا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول
امتحان امتحان اور میرے ضبط کا تم کیا لوگے
ضبط کا تم کیا لوگے
امتحان اور
امتحان امتحان امتحان اور
امتحان امتحان امتحان
امتحان اور میرے ضبط کا تم کیا لوگے
میں نے دھڑکن کو بھی سینے میں چھپا رکھا ہے
میں نے دھڑکن کو بھی سینے میں چھپا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے
دِل تھا اک شعلہ
دِل دِل تھا
دِل تھا اک شعلہ
شعلہ شعلہ شعلہ شعلہ شعلہ شعلہ
دِل تھا اک شعلہ مگر بیت گئے دن وہ قتیل
بیت گئے دن وہ قتیل دن وہ قتیل
دِل تھا اک شعلہ مگر بیت گئے دن وہ قتیل
اب کریدو نہ اِسے
اب کریدو نہ اِسے راکھ میں کیا رکھا ہے
اب کریدو نہ اِسے راکھ میں کیا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول
تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول
جیت لے جائے جیت لے جائے
جیت لے جائے جیت لے جائے جیت لے جائے
جیت لے جائے کوئی مجھکو نصیبوں والا
مجھکو نصیبوں والا مجھکو نصیبوں والا
جیت لے جائے کوئی مجھکو نصیبوں والا
زندگی نے مجھے
زندگی زندگی نے مجھے داؤ پہ لگا رکھا ہے
زندگی نے مجھے داؤ پہ لگا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول
جانے کب دِل میں کوئی
جانے کب دِل میں کوئی جھانکنے والا آجائے
جھانکنے والا آجائے آجائے
جانے کب دِل
دِل
جانے کب دِل کوئی جھانکنے والا آجائے
اسلئے میں نے گریبان کھلا رکھا ہے
اسلئے میں نے گریبان کھلا رکھا ہے
اسلئے میں نے گریبان کھلا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول
امتحان امتحان اور میرے ضبط کا تم کیا لوگے
ضبط کا تم کیا لوگے
امتحان اور
امتحان امتحان امتحان اور
امتحان امتحان امتحان
امتحان اور میرے ضبط کا تم کیا لوگے
میں نے دھڑکن کو بھی سینے میں چھپا رکھا ہے
میں نے دھڑکن کو بھی سینے میں چھپا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول جو زلفوں میں سجا رکھا ہے
دِل تھا اک شعلہ
دِل دِل تھا
دِل تھا اک شعلہ
شعلہ شعلہ شعلہ شعلہ شعلہ شعلہ
دِل تھا اک شعلہ مگر بیت گئے دن وہ قتیل
بیت گئے دن وہ قتیل دن وہ قتیل
دِل تھا اک شعلہ مگر بیت گئے دن وہ قتیل
اب کریدو نہ اِسے
اب کریدو نہ اِسے راکھ میں کیا رکھا ہے
اب کریدو نہ اِسے راکھ میں کیا رکھا ہے
اک دیا ہے جو اندھیروں میں جلا رکھا ہے
تو نے یہ پھول
Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.