Yeh Tera Nazuk Badan Hai

یہ تِرا نازک بدن ہے یا کوئی مہکا گلاب؟

یہ تِرا نازک بدن ہے یا کوئی مہکا گلاب؟
کیا کروں تعریف تیری، ہر ادا ہے لا جواب
یہ تِرا نازک بدن ہے یا کوئی مہکا گلاب؟
کیا کروں تعریف تیری، ہر ادا ہے لا جواب
یہ تِرا نازک بدن ہے...

کیوں نہ یہ دل تم کو چاہے، حسن سے بھی تم ہو حسیں
کیوں نہ یہ دل تم کو چاہے، حسن سے بھی تم ہو حسیں، ہائے
پاؤں پڑتے ہیں جہاں پہ، پھول کھل جاتے ہیں وہیں

جان لے لے گا ہماری اک نہ اک دن یہ شباب
یہ تِرا نازک بدن ہے یا کوئی مہکا گلاب؟
یہ تِرا نازک بدن ہے...

رک گئے ساون کے بادل، زلف جب چہرے پہ پڑی
رک گئے ساون کے بادل، زلف جب چہرے پہ پڑی، ہو
دیکھ لے جو تم کو شاعر، بھول جائے وہ شاعری

سنگ مرمر کا بدن ہے یا کسی شاعر کا خواب؟
یہ تِرا نازک بدن ہے یا کوئی مہکا گلاب؟
کیا کروں تعریف تیری، ہر ادا ہے لا جواب
یہ تِرا نازک بدن...



Credits
Writer(s): Hassan Mehdi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link