Koo Ba Ko Phel Gai

پروین شاکر کی غزل

کو بہ کو پھیل گئی...
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اس نے خوشبو کی طرح...
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
کو بہ کو پھیل گئی...
اس نے خوشبو کی طرح، خوشبو کی طرح
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
کو بہ کو پھیل گئی...

کیسے کہہ دوں...
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا اس نے
کیسے کہہ دوں، کہہ دوں
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا اس نے

بات تو سچ ہے، سچ ہے
بات تو سچ ہے، مگر بات ہے رسوائی کی
بات تو سچ ہے، مگر بات ہے رسوائی کی
بات تو سچ ہے، مگر بات ہے رسوائی کی
اس نے خوشبو کی طرح...
اس نے خوشبو کی طرح...
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
کو بہ کو پھیل گئی...

تیرا پہلو، پہلو، پہلو
تیرا پہلو...
تیرا پہلو تِرے دل کی طرح، دل کی طرح
تیرا پہلو تِرے دل کی طرح آباد رہے
آباد، آباد رہے

تیرا پہلو...
تیرا پہلو تِرے دل کی طرح آباد رہے

تجھ پہ گزرے نہ قیامت شبِ تنہائی کی
تجھ پہ گزرے نہ قیامت شبِ تنہائی کی
اس نے خوشبو کی طرح...
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
کو بہ کو پھیل...

وہ کہیں بھی گیا...
وہ کہیں بھی گیا...
وہ کہیں بھی گیا...
وہ کہیں بھی گیا، لوٹا تو، لوٹا تو مِرے پاس آیا

وہ کہیں بھی گیا...
وہ کہیں بھی گیا...
وہ کہیں بھی گیا، لوٹا تو، لوٹا تو مِرے پاس آیا

بس یہی بات ہے اچھی...
بس یہی بات ہے اچھی مِرے ہرجائی کی
بس یہی بات ہے اچھی مِرے ہرجائی کی
بس یہی بات ہے اچھی مِرے ہرجائی کی
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

کو بہ کو پھیل گیا...
کو بہ کو پھیل گئی بات...
کو بہ کو پھیل گئی...

اس نے جلتی ہوئی...
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا

روح تک آ گئی تاثیر...
روح تک...
روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
اس نے خوشبو کی طرح...
اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی

مہربانی شکریہ



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link