Aish Kiye Jaa Subh-o-Sham (From "Jan-e-Man")

شرافت ورافت میں کیا رکھا ہے
شرافت ورافت میں کیا رکھا ہے

عیش کیے جا صبح و شام
عیش کیے جا صبح و شام

Kiss for everybody

محبت وحبت میں کیا رکھا ہے
محبت وحبت میں کیا رکھا ہے

عیش کیے جا صبح و شام
عیش کیے جا صبح و شام

جو کرتے ہیں پیار کی باتیں
لب کی اور رخسار کی باتیں

بظاہر بڑے دل نواز ہوتے ہیں
مگر سچ پوچھیے تو بڑے دغا باز ہوتے ہیں

کسی کی محبت نہ دل میں بسانا
نظرِ عنایت سے دھوکا نہ کھانا

عنایت ونایت میں کیا رکھا ہے

عیش کیے جا صبح و شام
عیش کیے جا صبح و شام

غم یہاں دل کا کوئی نہ جانے
مطلب کے ہیں سب یارانے

پیار عمر بھر کا رونا ہے
اور دل شیشے کا اک کھلونا ہے

دل کبھی ٹوٹے تو آہیں نہ بھرنا
کسی سے جہاں میں شکایت نہ کرنا

شکایت وکایت میں کیا رکھا ہے

عیش کیے جا صبح و شام
عیش کیے جا صبح و شام



Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link