Beena Tera Naam (from "Naqsh-e-Qadam")

کرتا رہوں گا یاد تجھے میں یوں ہی صبح و شام
مٹ نہ سکے گا میرے دل سے، بینا، تیرا نام، بینا، تیرا نام
کرتا رہوں گا یاد تجھے میں یوں ہی صبح و شام
مٹ نہ سکے گا میرے دل سے، بینا، تیرا نام، بینا، تیرا نام

دل کے آئینے میں سجی ہے تیری ہی تصویر
جانِ تمنا، تُو ہے میرے خوابوں کی تعبیر
جانِ تمنا، تُو ہے میرے خوابوں کی تعبیر

تیری نظر نے مجھ کو دیا ہے جینے کا پیغام
ہے، مٹ نہ سکے گا میرے دل سے، بینا، تیرا نام، بینا، تیرا نام

آج بہاروں کے سائے میں کرتا ہوں اقرار
دھڑکن بن کے دل میں رہے گا ہر پل تیرا پیار
دھڑکن بن کے دل میں رہے گا ہر پل تیرا پیار

جوڑ لیا ہے پیار سے ناتا اب جو ہو انجام
ہاں، مٹ نہ سکے گا میرے دل سے، بینا، تیرا نام، بینا، تیرا نام



Credits
Writer(s): Master Abdullah, Amjad Bobby
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link