Mujhe Dil Se Na Bhulana (From "Aina")

مجھے دل سے نہ بھلانا
مجھے دل سے نہ بھلانا
چاہے روکے یہ زمانہ
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
کچھ نہیں، کچھ نہیں

ہو، جب بھی دیکھوں تجھے
مجھ کو ڈسنے لگیں
یادوں کی پرچھائیاں
یادوں کی پرچھائیاں

تم نہ ہوتے، کیسے کٹتیں
مجھ سے یہ تنہائیاں، ہو

تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
کچھ نہیں، کچھ نہیں

ہو، پھول بن کے کھلے
غم نہ کوئی ملے
تُو مسکراتا رہے
تُو مسکراتا رہے

یہ دعا ہے، میرا جیون
جتنا ہے تجھ کو ملے، ہو

تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
کچھ نہیں، کچھ نہیں

مجھے دل سے نہ بھلانا
چاہے روکے یہ زمانہ



Credits
Writer(s): Robin Ghosh, Tassilo Ippenberger, Akhtar Yousaf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link