Koi Mere Dil Mein (From "Doraha")

کوئی میرے دل میں دھیرے دھیرے آ کے نندیا چرائے
مجھے چھیڑ چھیڑ میرے دل کو دیوانہ بنائے
کوئی میرے دل میں...

مہماں بن کے آیا جو گھر میں
مہماں بن کے آیا جو گھر میں
بس گیا چپکے سے میری نظر میں
اپنی نظر کو چوم رہی ہوں
دھیرے دھیرے، ہولے ہولے جھوم رہی ہوں

کبھی شرماؤں، کبھی گھبراؤں
پوچھے کوئی مجھ سے تو کہہ نہ سکوں

کوئی میرے دل میں دھیرے دھیرے آ کے نندیا چرائے
مجھے چھیڑ چھیڑ میرے دل کو دیوانہ بنائے
کوئی میرے دل میں...

سپنا دیکھیں جاگتی آنکھیں
سپنا دیکھیں جاگتی آنکھیں
میٹھا میٹھا ہلکا سا درد ہے دل میں
جھوم اٹھا دل، پگلا کہیں کا
مل گیا اِس کو جو چاند زمیں کا

اب جو ملوں گی، اُن سے کہوں گی
تمھیں بن دیکھے میں رہ نہ سکوں

کوئی میرے دل میں دھیرے دھیرے آ کے نندیا چرائے
مجھے چھیڑ چھیڑ میرے دل کو دیوانہ بنائے
کوئی میرے دل میں...



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link