Voh Eik Sunder Sunder Anokha

وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ
وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ
مجھے اجنبی راستوں پہ ملا تھا

وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ
وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ

نگاہوں میں چاہت کا دریا چھپا تھا
اداؤں کا انداز کتنا جدا تھا
نگاہوں میں چاہت کا دریا چھپا تھا
اداؤں کا انداز کتنا جدا تھا

وہ چہرہ چمکتا ہوا چاند سا تھا

وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ
وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ

چلے تو ہوا اس کے نغمے سنائے
گھٹا اس کی آنکھوں سے کاجل چرائے
چلے تو ہوا اس کے نغمے سنائے
گھٹا اس کی آنکھوں سے کاجل چرائے

سماں وہ سہانا تھا اور خواب سا تھا

وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ
وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ

نئی زندگی زندگی کو ملی تھی
میرے سونے دل کو خوشی اک ملی تھی
نئی زندگی زندگی کو ملی تھی
میرے سونے دل کو خوشی اک ملی تھی

اسے دیر تک دیکھتا رہ گیا تھا

وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ
وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ
مجھے اجنبی راستوں پہ ملا تھا

وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ
وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ
وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ
وہ ایک سندر، انوکھا سا چہرہ



Credits
Writer(s): Karim Shahabuddin, Younus Humdam
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link