Keya Mohammad

یا حسین
یا حسین
یا حسین
(یا حسین)
(یا حسین)
(یا حسین)
(یا حسین)

میرا نانا نبی ﷺ
میری ماں سیدہ
میرا بابا علی
میرا بھائی حسن
ہم ہی ہیں پنجتن
ہم ہی ہیں پنجتن

میری کیا ہے خطا؟
میری کیا ہے خطا؟
میری کیا ہے خطا؟
میری کیا ہے خطا؟

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)

کیا میں زہرا کا جایا نہیں ہوں؟
(کیا میں زہرا کا جایا نہیں ہوں؟)
کیا میں زہرا کا جایا نہیں ہوں؟
(کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں؟)

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)

میرے نانا نے کلمہ سیکھایا
اور قرآن تم کو سُنایا
(میرے نانا نے کلمہ سیکھایا)
(اور قرآن تم کو سُنایا)
کیا میں نانا کا سایہ نہیں ہوں؟
(کیا میں نانا کا سایہ نہیں ہوں؟)
کیا میں نانا کا سایہ نہیں ہوں؟
(کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں؟)

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)

وہ مدینہ جہاں میرا گھر ہے
اور مسجد میں اُس گھر کا در ہے
(وہ مدینہ جہاں میرا گھر ہے)
(اور مسجد میں اُس گھر کا در ہے)
کیا میں اُس گھر میں کھیلا نہیں ہوں؟
(کیا میں اُس گھر میں کھیلا نہیں ہوں؟)
کیا میں اُس گھر میں کھیلا نہیں ہوں؟
(کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں؟)

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)

چکیاں پیس کر ماں نے پالا
مجھ کو نانا نے جھولا جھُلایا
(چکیاں پیس کر ماں نے پالا)
(مجھ کو نانا نے جھولا جھُلایا)
اپنا بچپن میں بھولا نہیں ہوں
(اپنا بچپن میں بھولا نہیں ہوں)
اپنا بچپن میں بھولا نہیں ہوں
(کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں؟)

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)

کملی والے کے لب چومتا تھا
کتنا پیارا میرا بچپنا تھا!
(کملی والے کے لب چومتا تھا)
(کتنا پیارا میرا بچپنا تھا!)
کیا میں اُن کا دُلارا نہیں ہوں؟
(کیا میں اُن کا دُلارا نہیں ہوں؟)
کیا میں اُن کا دُلارا نہیں ہوں؟
(کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں؟)

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)

میں جو پانی کبھی مانگتا تھا
کیون تڑپتی تھی ماں اب میں سمجھا
(میں جو پانی کبھی مانگتا تھا)
(کیون تڑپتی تھی ماں اب میں سمجھا)
پاس اصغر کے جاتا نہیں ہوں
(پاس اصغر کے جاتا نہیں ہوں)
پاس اصغر کے جاتا نہیں ہوں
(کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں؟)

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)

میں جو چاہوں برس جائیں بادل
خوں میں ڈوبا نظر آئے مقتل
(میں جو چاہوں برس جائیں بادل)
(خوں میں ڈوبا نظر آئے مقتل)
جنگ کرنے میں آیا نہیں ہوں
(جنگ کرنے میں آیا نہیں ہوں)
جنگ کرنے میں آیا نہیں ہوں
(کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں؟)

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)

اک صدا تھی یہ ریحان و سرور
کہہ رہے تھے حسین ابنِ حیدر
(اک صدا تھی یہ ریحان و سرور)
(کہہ رہے تھے حسین ابنِ حیدر)
کیا میں مہمان آیا نہیں ہوں؟
(کیا میں مہمان آیا نہیں ہوں؟)
کیا میں مہمان آیا نہیں ہوں؟
(کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں؟)

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)

کیا میں زہرا کا جایا نہیں ہوں؟
(کیا میں زہرا کا جایا نہیں ہوں؟)
کیا میں زہرا کا جایا نہیں ہوں؟
(کیا نبی ﷺ کا نواسا نہیں ہوں؟)

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟)
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)

(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟) یا حسین
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
(مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی؟) یا حسین
(کیا محمد ﷺ کا پیارا نہیں ہوں؟)
یا حسین



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link