Aankhen

کیوں چراتے ہو دیکھ کر آنکھیں؟
کیوں چراتے ہو دیکھ کر آنکھیں؟
کر چکیں میرے دل میں گھر آنکھیں
کر چکیں میرے دل میں گھر آنکھیں

لے لیا دل...
لے لیا دل تو کس صفائی سے

واہ رے، تیری فتنہ گر آنکھیں
واہ رے، تیری فتنہ گر آنکھیں
کیوں چراتے ہو دیکھ کر آنکھیں؟

کیا وہ جادو...
کیا وہ جادو بھرا نہ تھا کاجل؟

سرخ کر لیں جو پونچھ کر آنکھیں
سرخ کر لیں جو پونچھ کر آنکھیں
کیوں چراتے ہو دیکھ کر آنکھیں؟

میری آنکھوں...
میری آنکھوں میں بس گئے ہو تم

چاہے تم دیکھ لو مِری آنکھیں
چاہے تم دیکھ لو مِری آنکھیں
کیوں چراتے ہو دیکھ کر آنکھیں؟

داغؔ، آنکھیں...
داغؔ، آنکھیں نکالتے ہیں وہ

ان کو دے دو نکال کر آنکھیں
ان کو دے دو نکال کر آنکھیں
کیوں چراتے ہو دیکھ کر آنکھیں؟

کیوں چراتے ہو دیکھ کر آنکھیں؟
کر چکیں میرے دل میں گھر آنکھیں
کر چکیں میرے دل میں گھر آنکھیں، آنکھیں، آنکھیں



Credits
Writer(s): Daagh, Mohammad Salim Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link