Yeh Pyar Ka Waada Hai

جیت اپنی محبت کی ہوگی
ہار جائے گا سارا زمانہ

یہ پیار کا وعدہ ہے
یہ پیار کا وعدہ ہے

جیت اپنی محبت کی ہوگی
ہار جائے گا سارا زمانہ

یہ پیار کا وعدہ ہے
یہ پیار کا وعدہ ہے

پیار کی راہ پر چلتے چلتے
اک نہ اک دن تو منزل ملے گی
دور ہو جائیں گے غم کے بادل
پیار کی صبح ہو کے رہے گی

کھیل رہ جائے نہ یہ ادھورا
خواب ہو کے رہے گا یہ پورا

یہ پیار کا وعدہ ہے
یہ پیار کا وعدہ ہے

ہم رہیں ہم نہ اب تم رہو تم
اِس طرح ایک ہو جائیں ہم تم
دنیا والے ہمیں ایک جانیں
پیار میں ایسے کھو جائیں ہم تم

روح کو روح سے، میرے ساتھی
کر سکے گا جدا کیا زمانہ

یہ پیار کا وعدہ ہے
یہ پیار کا وعدہ ہے

جیت اپنی محبت کی ہوگی
ہار جائے گا سارا زمانہ

یہ پیار کا وعدہ ہے
یہ پیار کا وعدہ ہے



Credits
Writer(s): Mehnaz
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link