Chahe Kare Duniya

چاہے کرے دنیا لاکھ جفا
چاہے کرے دنیا لاکھ جفا
زندہ رہے گا نامِ وفا
چاہے کرے دنیا لاکھ جفا

کون کر سکا جدا زندگی سے پیار کو؟
کون کر سکا جدا زندگی سے پیار کو؟
کس کا حوصلہ ہے جو لُوٹ لے بہار کو؟

آئی خزاں پھر بھی رہا گلشن ہرا

زندہ رہے گا نامِ وفا
چاہے کرے دنیا لاکھ جفا

ساز توڑ دو گے تم، تار تھر تھرائیں گے
ساز توڑ دو گے تم، تار تھر تھرائیں گے
آگ بن کے راگ یہ تم کو بھی جلائیں گے

اے ظالماں، روکو گے کیا دل کی صدا

زندہ رہے گا نامِ وفا
چاہے کرے دنیا لاکھ جفا



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link